ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پولیس اہلکار سمیت 6ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

April 20, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے 50سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پولیس اہلکار سمیت 6ملزمان کو کے ریمانڈ میں 4دن کی توسیع کردی۔