گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں باہمی رضامندی سے طلاق ہو گئی

April 23, 2019

لاہور (شوبز رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں طلاق ہوگئی،دونوں نے باہمی رضا مندی کے بعد علیحدگی اختیار کرلی۔حمیرا ارشد نے اپنا بیٹا احمد بٹ کے حوالے کر دیا۔