12ویں جماعت کی رول نمبر سلپس کی ترسیل کا عمل مکمل

April 23, 2019

لاہور(خبر نگار)ا علیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان (پارٹ سیکنڈ) سالانہ 2019ء کی رول نمبر سلپس کی ترسیل کا عمل مکمل کر لیا ہے۔