شنگھائی،معروف کمپنی کی کار میں آگ بھڑک اٹھی

April 23, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


شنگھائی کے پارکنگ ایریا میں کھڑی معروف کمپنی کی تیارکردہ کار میں آگ بھڑک اٹھی۔

چین کے شہر شنگھائی کے پارکنگ ایریا میں کھڑی معروف کمپنی کی تیارکردہ کار میں دیکھتے ہی دیکھتے آگ بھڑک اٹھی جبکہ قریب کھڑی تین گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔

کمپنی نے تحقیقات شروع کر دیں ۔