امریکا:کول پاور اسٹیشن دھماکا خیز مواد سے زمین بوس کردیا گیا

April 23, 2019

امریکی ریاست فلوریڈامیں کوئلے سے چلنے والے32سال پرانے پاور اسٹیشن کودھماکے خیز مواد سے زمین بوس کردیا گیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


St. Johns River Power Parkنامی پاور اسٹیشن کو گرانے کے لیے دھماکا خیز مواد کا سہار لیا گیا جسے اس کے مختلف حصوں میں نصب کیا گیا تھا۔

ریموٹ کا بٹن دباتے ہی پاور اسٹیشن کا ڈھانچہ دھماکے کے بعد زمین بوس ہوگیا۔واضح رہے کہ یہ پاور پلانٹ متبادل ذرائع سے بجلی حاصل کرنے کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا۔