فٹبالر کاکا، فیگو اور اینلکا پاکستان نہیں آئینگے

April 24, 2019

کراچی (آئی این پی) کاکا، فیگو اور نکولس اینلکا پاکستان نہیں آئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق منتظمین کوسیکیورٹی وجوہات کے سبب این اوسی جاری نہیں کیا گیا۔