لیور پول کے کوچ لیاری پہنچ گئے

April 24, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق لیورپول فٹبال اسٹار و کوچ ای ین جیمس رش نے لیاری کے سنگولین سربازی گراؤنڈ کادورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور خصوصان لیاری میں فٹبال کی ترقی کیلئے اپنا کردار اداکروں گا۔