اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو551 ملین ڈالر کا قرضہ دیگا

April 24, 2019

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلامی ترقیاتی بینک خام تیل اور ایل این جی کی خریداری کے لئے پاکستان کو 551 ملین ڈالر کا قرضہ دے گا۔ قرضہ ملنے سے پاکستان کے مسلسل دبا کا شکار زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی۔تفصیلات کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 551 ملین ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی، یہ قرضہ پاکستان کو ایل این جی اورخام تیل کی درآمدات کیلء یدیاگیاہے۔پاکستان کو یہ قرضہ ایک سال میں استعمال کرنا ہوگا۔