مطالبات کی منظوری کیلئے پیرامیڈیکل اسٹاف کا سول اسپتال میں مظاہرہ

April 26, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈاکٹرروتھ فاؤسول اسپتال کراچی میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے گریڈ ایک سے پندرہ کےآفر لیٹرز کے اجراءمیں تاخیرکے خلاف جمعرات کو اسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر اخلاق احمد خان، یوسف خان ،نیا ز خاصخیلی و دیگر کا کہناتھا کہ اسپتال میں ملازمین کی کمی پوری کرنے کے لئے تین ماہ قبل گریڈ 1 سے 5 تک انٹرویو لئے گئے لیکن آفر لیٹر جاری نہیں کیے جارہے ہیں۔