سونا مہنگا ہوگیا

April 26, 2019

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 300 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 68 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونےکی قدر 258 روپے اضافے سے 59 ہزار 71 روپےہوگئی ہے، جبکہ عالمی عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 4 ڈالر اضافے سے 1277ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔