لاہور(خصوصی نمائندہ )حکومت پنجاب نے سیکشن آفیسر محکمہ زراعت محمد عامر قریشی کو تبدیل کرکے موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر ۔I ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کردیا ہے۔