گڈانی : ماہی گیر وں کی کشتی ڈوب گئی‘عملے کو بچالیاگیا

April 26, 2019

کوئٹہ(این این آئی) گڈانی میں جمعرات کوکھلے سمندرمیں مچھلی کا شکار کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتی اونچی لہروں کی زد میں آکر ڈوب گئی کشتی میں سوارعملے کو بچالیاگیا تاہم کشتی میں موجود مچھلیاں اوردیگرسامان سمندر برد ہوگیا۔