مزدوری نہ ملنے پر تعمیرات کو ہتھوڑے سے توڑدیا

May 03, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


جب کام پورا کرواتے ہو تو مزدوری کیوں نہیں دیتے؟برطانیہ میں مزدور کو غصہ آگیا۔

برطانوی کاؤنٹی چیشائر(Cheshire) میں مزدوری کے تنازعے پر ایک مزدور کو شدید غصہ آگیا جس کے بعد وہ آپے سے باہر ہوگیا۔

کئی دنوں کی محنت کے بعد گاہک کے گھر کے صحن میں کی گئی تعمیرات کو ہتھوڑے سے خود ہی تباہ کرڈالا۔

مزدور کے مطابق اسے تعمیرات کے عوض 7300پاؤنڈ زکی ادائیگی کی جانی تھی جو بار بار طلب کرنے کے باجود نہیں کی گئی۔