فلم’دی لوج‘کاپہلا ٹریلر جاری

May 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی لوج کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

ویرونیکا فرانز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو دو بچوں کے باپ سے شادی کرکے انکے ساتھ رہنے لگتی ہے تاہم خاتون کی آمد کے بعد کئی پراسرار واقعات اس خاندان کیلئے مشکلات کھڑی کردیتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں رچرڈ آرمیٹاگا،ریلے کیوہ،جیڈن مارٹل،لیا میک ہیو،الیسیا سلور اسٹون اور کیٹلین ویلز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔