موبائل ڈیوائس رجسٹر کرانے کیلئے فرنچائزز پر سہولت فراہم

May 10, 2019

موبائل فون صارفین اب اپنے موبائل فون کا آئی ایم ای آئی نمبر موبائل کمپنیوں کے نامزد کردہ فرنچائز سینٹرز پر بھی رجسٹر کراسکتے ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن نے موبائل ڈیوائس کی آئی ایم ای آئی کو رجسٹر کروانے کے لیے سیلولر موبائل آپریٹر کے نامزد کردہ فرنچائزز پر سہولت مہیا کر دی گئ ہے۔

ان فرنچائزز کی فہرست درج ذیل ہے۔