پیغام ……

May 14, 2019

آئی ایم ایف کے پیغام پہ چلنا ہوگا

اور ہر موڑ پہ، ہر گام پہ چلنا ہوگا

فرق ہوتا نہیں محتاجی و محکومی میں

قرض لینا ہے تو احکام پہ چلنا ہوگا