مصرف ……

May 15, 2019

جو تم دو گے وہ تم پر خرچ ہوگا؟

یہ استفسار لاحاصل سمجھ لو

نہ پوچھو ٹیکس کا مصرف کسی سے

حسابِ دوستاں در دل سمجھ لو