گاڑی شیشے کا دروازہ توڑتی ہوئی اسٹور میں داخل ہوگئی

May 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کی ایک سڑک پر ایک ڈرائیور گاڑی پارک کرنے کے بعدہینڈ بریک لگانا بھول گیا اوراے ٹی ایم سے رقم نکالنے کیلئے چل پڑا۔

اس ہی دوران گاڑی اچانک پیچھے آنے لگی جسے روکنے کیلئے ڈرائیور نے کوشش تو کی تاہم گاڑی ایک اسٹور کا دروازہ توڑتی ہوئی اندر داخل ہوگئی۔

حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔