سپر ہاکی لیگ رواں سال ہوگی ،خالد کھو کھر

May 16, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ رواں سال میں پاکستان سپر ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔