پولیس مقابلہ اور غیرقانونی اسلحہ ر کھنے کے مقدمات میں 17؍سال قید و جرمانہ

May 16, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں واقع خصوصی عدالت نمبر 10نے پولیس مقابلہ اور غیرقانونی اسلحہ ر کھنے کے مقدمات میں ملوث لیاری گینگ وار کے مجرم موسی مہدی کو جرم ثابت ہوجانے پر مجموعی طور پر17سال قید اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنادی۔