امریکی گلوکارہ کی استنبول میں افطار پارٹی میں شرکت

May 18, 2019

ترکی کے شہر استنبول میں روایتی سالانہ افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


مقامی پارک میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں معروف امریکی گلوکارہ ڈیلا مائلز(Della Miles) نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر گلوکارہ وہاں موجود لوگوں میں گھل مل گئیں اور انکے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔

واضح رہے کہ ڈیلا مائلز نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد مسلمانوں سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا تھا۔