شکاگو، حاملہ خاتون کو قتل کرنے کے بعد پیٹ کاٹ کر بچہ نکالنے والی خواتین گرفتار

May 19, 2019

شکاگو(نیوز ڈیسک) امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ مارلن اوچوہا لوپز 9 ماہ کی حاملہ تھیں اور بیٹے کو جنم دینے والی تھیں، مگر اپریل کے آخر میں وہ ہائی اسکول سے نکل کر اس خاتون سے ملنے گئی جس سے اس کی ملاقات ایک فیس بک گروپ میں ہوئی تھی۔