گوادر، پانی کے ٹینکی میں گر نے سے 2 نوجوان جاں بحق

May 19, 2019

گوادر(نامہ نگار) پانی کے ٹینکی میں گر نے سے دو نوجوان اپنی زند گی کی بازی ہار گئے۔ حادثہ میں ایک نوجوان زخمی بھی ہو گیا۔ واقعات کے مطابق گوادر کے ایک رہائشی گھر کے پانی کے ٹینکی میں گر نے کی وجہ سے دو نوجوان اپنی زند گی کی بازی ہار گئے۔