امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی

May 20, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی ریاست اوکلاہوما میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بگولوںنےتباہی مچادی ۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوما سمیت نبراسکا، کینساس و دیگر مختلف ریاستوں میں بھی طوفانی بگولے دیکھے گئے جس کی وجہ سے کئی گاڑی اُلٹ گئیں، درجنوں درخت اکھڑ گئے، عمارتوں کو نقصان پہنچا ۔

مختلف حادثات میں درجنوں زخمی ہوئے جبکہ انتظامیہ نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔