حب، رکشہ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

May 21, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) حب میں ساکران روڈ پر رکشہ الٹنے سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔