ورلڈکپ میزبان انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان

May 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ورلڈکپ کے لیے میزبا ن انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہےفاسٹ بولر جوفرا آرچر ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔اوئن مورگن قیادت کریں گےدیگر کھلاڑیوں میں معین علی، جوفرا آرچر، جونی بیرسٹو، جوز بٹلر، ٹام کیورن، لیام ڈاؤسن، لیام پلنکٹ، عادل رشید، جوئے روٹ، حیسن روئے، بین اسٹوکس، جیمز ونس، کرس ووئیکس اور مارک ووڈ شامل ہیں۔انگلش ٹیم اپنا پہلا میچ ورلڈکپ کے افتتاحی روز 30 مئی کو جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔