امریکا میں پلانٹ کے بوائلر کو زمین بوس کردیا گیا

May 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکی ریاست الاباما میں اسٹیل پلانٹ کے بوائلر کو کو گذشتہ دنوں دھماکوں سے زمین بوس کردیا گیا۔

تقریباً150فٹ بلند اس بوائلر ہاؤس کو گرانے کے لیے دھماکا خیز مواد کاسہارا لیاگیا جسے بوائلرکے مختلف حصوں میں نصب کیا گیا تھا۔

بوائلر کو گرانے کیلئے صبح کے وقت کا انتخاب کیا گیا تھا جبکہ اس موقع پر بڑی تعداد میںلوگبھی یہ نظارہ دیکھنے کیلئے موجود تھے۔

واضح رہے کہ یہ پاور اسٹیشن میعاد پوری ہونے کے بعد5سال قبل بند کردیا گیا تھا۔