منتظر ……

May 23, 2019

آبھی رہے ہیں فقرے زباں پر

الفاظ منہ میں پھنس بھی رہے ہیں

جو ہو رہا ہے، وہ دیکھ کر ہم

رو بھی رہے ہیں، ہنس بھی رہے ہیں