کیبل آپریٹرکی افطاری

May 23, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) کیبل آپریٹرڈریم ڈیجیٹل نیٹ ورک کی جانب سے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ میزبان چیف ایگزیکٹو حافظ شہباز تھے۔افطار ڈنر میں جبار احمد، محمد یاسر ، زاہد صدیقی، شہزاد اور آصف سمیت کیبل آپریٹر مالکان کی بڑی تعداد شریک ہو ئی ۔