سلطان آباد میں پانی کی بندش کیخلاف احتجاج کا اعلان

May 24, 2019

کراچی (پ ر) سلطان آباد کے مکینوں نے کہا ہے کہ علاقے میں ایک ہفتے سے پانی کی فراہمی بند ہے جس کے خلاف اہالیان سلطان آباد بعد نماز جمعہ وزیر اعلیٰ ہائوس کے باہر احتجاج کرینگے اور دھرنا دیا جائے گا۔