غفلت پر ایس ڈی او میپکو فرسٹ سب ڈویژن خانیوال معطل

May 24, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو اتھارٹی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے پر واپڈا (ایفی شینسی اینڈ ڈسپلشن )رولز 1978 ء کے تحت ایس ڈی او میپکو فرسٹ سب ڈویژن خانیوال نعیم اختر کو معطل کردیاہے ۔