یوم علی،مرکزی جلوس کی قیادت بوتراب اسکائوٹس کریگی

May 25, 2019

کراچی( پ ر) بوتراب اسکاؤٹس کا اجلاس چیئرمین جاوید رضاء کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں یوم شہادت حضرت علی ؑ کے پروگراموں کو حتمی شکل دی گئی تصدیق حسین ندیم نے بتایا کہ 21رمضان کو نشتر پارک سے نکلنے والے مرکزی جلوس کی قیادت بوتراب اسکاوٹس کریگی، بوتراب اسکاؤٹس کے تحت نشتر پارک ،محفل شاہ خراساں اور جلوس کی گزر گاہوں پر طبی امدادی کیمپ لگائے جائیں گے۔