لاہورپریس کلب میں نعتیہ مشاعرہ

May 25, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر) لٹریری کمیٹی لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام نثار عثمانی آڈیٹویم میں پروفیسر گلزار بخاری کی صدارت میں نعتیہ مشاعرہ ہو ا ۔.مہمانان خصوصی نجیب احمد ، ڈاکٹر صغریٰ صدف، ارشد انصاری اور ذوالفقار علی مہتو تھے۔