ذاکر موسیٰ کی شہادت، مقبوضہ کشمیر میں مکمل پڑتال

May 25, 2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس سید علی گیلانی کی کال پر آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔

کشمیری میڈیا سروس کےمطابق سید علی گیلانی کی جانب سے پڑتال کی کال گزشتہ روز پلوامہ میں 2 کشمیریوں کو شہید کرنے کے واقعے کے خلاف کی جارہی ہے۔





واضح رہے کہ گزشتہ روز حریت پسند کشمیری رہنما برہان وانی کے قریبی ساتھی ذاکر موسیٰ اور ایک اور کشمیری کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا تھا۔