فٹبال ٹائٹل تھائی لینڈ سفارخانہ کے نام

May 26, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جناح اسٹیڈیم اسلام آباد پرتھائی لینڈ نے نائجریا کو 1-0سے شکست دے کر ڈپلومیٹک لیثرر لیگز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ایونٹ میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جس میں 12ممالک کے کھلاڑیوں شامل تھے۔