شرکا ئےجلو س کیلئے نماز باجماعت کا اہتمام

May 27, 2019

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی شرکا ءجلو س یوم علی ؑ کے لئے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے نماز باجماعت کا اہتما م وی آئی پی گیٹ مزارِ قائد پر 2 بجے کیا جائیگا۔