قومی اسمبلی کا اجلاس 2روزکے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا

May 27, 2019

اسلام آباد(اے پی پی)قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج (پیر) کو دوبارہ ہو گا۔اجلاس دوپہر دوبجے پارلیمنٹ ہائوس میں دو بجے ہوگا۔اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔