وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی ایکس پاکستان لیو منظور

June 13, 2019

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی کے مستقل جبکہ آئی ٹی یونیورسٹی اور یو ای ٹی ٹیکسلا کے قائمقام وائس چانسلرڈاکٹرنیاز احمد کی ایکس پاکستان لیو منظور ہو گئی۔ ڈاکٹر نیاز دس دنوں کے لیے لندن جائیں گے۔