کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری آج (جمعرات) کو دوپہرڈیڑھ بجے سنڈیمن سول ہسپتال کوئٹہ میں آکسیجن پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔