ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو عہدے سے ہٹادیا گیا

June 13, 2019

وفاقی حکومت نے ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو عہدے سے ہٹادیا۔

مشتاق سکھیرا کی برطرفی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون نے جاری کردیا۔

سابق ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کے خلاف حکومت نے ریفرنس وزارت قانون کوبھیجا تھا۔

جسٹس(ر )فقیر حسین کھوکھر کو ٹیکس محتسب لگائے جانے کا امکان ہے۔