شعیب ملک کی پاکستان کیلئے بہت خدمات ہیں،ویرات کوہلی

June 17, 2019

مانچسٹر ( نمائندہ خصوصی) بھارتی کپتان ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ شعیب ملک کی پاکستان کے لئے بہت خدمات ہیں۔ ان کی کئی کھلاڑیوں سے دوستی ہے اور وہ ہنسی مذاق بھی بہت کرتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ کرکٹ میں انہوں نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں انہیں وہ عام زندگی میں بھی ملیں۔