پاک افغان سرحد کے قریب نصب تین بم ناکارہ بنا دیئے‘ تبا ہی کا منصو بہ نا کا م

June 17, 2019

دیر بالا(نامہ نگار ) دیر بالا میں پاک افغان سرحد کے قریب سڑ ک کے کنا رے نصب تین بم برآمد کر کے تبا ہی کا منصو بہ نا کا م بنادیا گیا گزشتہ روز دیر بالا کے حساس اداروں کو اطلاع مل گئی کہ پاک افغان سر حد کے قریب علاقہ شاہی کو ٹ نرے خو ڑ کے مقام پر نامعلوم افراد نے سڑ ک کے کنا رے تین بم نصب کئے ہیں اطلاع ملنے پر بی ایس ڈی پہنچ کر تینو ں ائی ڈیز کو ناکارہ بنا یا اور علاقے تبا ہی سے بچا لیا۔