اصل بات

January 28, 2013

بہت کچھ ہے جمہوریت میں مگر
جو ہے اصل وہ بات ہے یا نہیں
سیاسی مساوات اپنی جگہ
معاشی مساوات ہے یا نہیں؟