اپوزیشن کو قا نون کا پتہ نہیں، کو ئی نہ کو ئی ایشو لیکر شور شرابہ کرتے ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

June 18, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ا پو ز یشن کو قا نو ن کا پتہ نہیں کو ئی نہ کو ئی ا یشو لیکر شو ر شر ا بہ کر تے ہیں۔یہ بات انہوں نے پیر کے ر و ز میگا کر پشن نیب ر یفر نس کی سما عت کے بعد میِڈیا سے سے غیر رسمی گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔ا نہو ں نے کہا کہ پِیپلز پارٹی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے ،آصف زرادری اور فریال تالپور کے خلاف جب ریفرنس آئے گا تب صورتحال واضح ہو جا ئیگی، ا و ر سند ھ اسمبلی کو سب جیل قرار دینے پر اپوزیشن کا احتجاج روایتی ہے،اپوزیشن ہمیشہ ہی احتجاج کرتی ہے کیونکہ وہ قانون سے لاعلم ہے، اپوزیشن میرے خلاف کیو ں ہے؟ مجھے پتہ نہیں، میں تو اپوزیشن سے بہت پیارکرتا ہوں