میجر(ر) عزیر ضیاء خان کی تدفین

June 19, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلامیہ کالج کے سابق پرنسپل شجاع احمدکے بیٹے اورآصف علی صدیقی کے بہنوئی میجر(ر) عزیر ضیاء خان منگل کو انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ جامع مسجد فاروق اعظم میں ادا کی گئی، انہیں آرمی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔