کمسن بچے کا سیکنڈوں میں ریوبک کیوب حل کرنے کا مظاہرہ

June 19, 2019

یوں تو آپ نے بڑوں اور بچوں سمیت اکثر افراد کو ریوبک کیوب حل کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی بچے کو ہی دیکھ لیں جس نے پہلی ہی بار ریوبک کیوب چند سیکنڈ میں حل کرڈالا۔

امریکی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والے 3سالہ Khalil Fairنامی بچے نے اپنے دوست کو ریوبک کیوب حل کرتے دیکھا اور پھر پہلی بار ہی اس پزل کی گتھی کو با آسانی سلجھا کر نہ صرف اپنے والدین بلکہ دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔