بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22جون تک ملتوی

June 20, 2019

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22جون تک ملتو ی کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق مالی سال 2019-20کا بجٹ پیش ہونے کے بعد اسپیکر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اسمبلی اجلاس 22جون کی سہ پہر چار بجے تک ملتوی کردیا ، آئند ہ اجلاس میں بجٹ پر بحث شروع کی جائیگی ۔