’’اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْھُدیٰ وَالتُّقیٰ وَالْعَفَافَ وَالْغِنیٰ‘‘۔
اے اللہ !بے شک، میں تجھ سے ہدایت،پرہیزگاری ،عفت اورلوگوں سے استغناء مانگتا ہوں۔(صحیح مسلم)