واشک : گاڑی کی ٹکر ، موٹرسائیکل سوارشدیدزخمی

June 24, 2019

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) واشک کی سب تحصیل ناگ کارہائشی درمحمد اتوار کو موٹرسائیکل پر رخشان گورگی جارہاتھا کہ تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں وہ شدیدزخمی ہوگیالیویز کو زخمی کو ہسپتال منتقل کیا۔