جاپان میں گوریلے ’’کوے ‘‘کی دھوم

June 26, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


جاپان میں ان دنوں گوریلے جیسے کوے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔

ایک نوجوان نے ایک پرندے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو اپنے پروں کے ساتھ کچھ ایسے کھڑا تھا جیسے کوئی گوریلا چاروں ہاتھوں پیروں پر کھڑا ہوتا ہے۔

کوے کی یہ ویڈیو وائرل ہو گئی جسے 80 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکاہے جبکہ ایک لاکھ سے زائد بار شیئر بھی کیا جا چکا ہے۔

جاپانی شہر ناگویا کے ایک شاپنگ سنٹر کے قریب دیکھے گئے اس کوے کوسوشل میڈیا صارفین نے گوریلاکرو" دے دیا ہے۔